<p>یسوع مسیح کون ہے؟ یہ سوال اسلام اور مسیحیت کے درمیان سب سے اہم فرق کو ظاہر کرتا ہے۔ اس مضمون میں ہم بائبل کی روشنی میں یسوع مسیح کی شناخت کا جائزہ لیتے ہیں۔</p>